tweetindex
ES

ترکیہ اردو ✓

@TurkiyeUrdu_ · Ankara, Türkiye · joined 01 May 2019

ترکیہ، پاکستان اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

722 792Followers
22Following
33 559Posts total
31.7KViews on collected posts

Últimas publicaciones

ہم نے اپنی قوم کے ساتھ مل کر ایک ایسے ترکیہ کو عملی شکل دی ہے جو اندرونی طور پر مضبوط، اپنے خطے میں بااثر اور دنیا بھر میں قابلِ احترام ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان https://t.co/Aei6yMOAGa
155 views · 6 likes · 1 reposts · 0 replies Open on X →
پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے پاکستان کی مستحکم معاشی پوزیشن سرمایہ کاری اور پائیدار معاشی ترقی کے نئے دروازے کھولے گی۔ وزیر خزانہ، معاشی ٹیم اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرت ہیں۔ویزاعظم شہبازشریف https:/
509 views · 9 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملہ پاکستان اب کیا کرے گا؟ https://t.co/nmHlh006T7
4:33
1.7K views · 20 likes · 3 reposts · 2 replies Open on X →
گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا معاہدے کے تحت گرین لینڈ میں سلامتی اور دیگر تمام ضروریات کے حوالے سے امریکا کو مستقل کنٹرول حاصل ہوگا اور اس طرح امریکا کے تمام خدشات مکمل طور پر دور ہوجائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ https://t.
629 views · 8 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف جنگ میں فوجی دستے یا عسکری وسائل تعینات نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنوبی کوریا جنگ میں براہ راست شامل نہ ہونے کے اصول پر قائم ہے اور آئندہ بھی اسی پالیسی پر عمل کرے گا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا نے جنوبی http
1.2K views · 36 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
چین نے سعودی عرب کی درخواست پر ایران کو نجی طور پر واضح پیغام دیا کہ وہ یمن کے حوثیوں کو روکنے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ تین ایرانی ذرائع کے مطابق درخواست گزشتہ ہفتے حوثیوں کی تیز رفتار فوجی پیش قدمی کے بعد کی گئی۔ عالمی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ https://t.co/PFcI2b25oD
105 views · 3 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
برطانیہ کی حکومت کے کارپول میں 86 گاڑیاں ہیں، جبکہ پاکستانی حکومت کے پاس 85 ہزار، برطانیہ کے وزیر کو گاڑی چاہیے ہو تو وہ مانگ کر لے کر جاتا ہے اور پاکستان میں روزانہ 30 کروڑ کا ڈیزل اور پٹرول سرکاری گاڑیوں کو چاہیے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم، معاشی تجزیہ کار https://t.co/Qn4HbomboY
295 views · 10 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
جب آئی ایم ایف کہتا ہے کہ خرچے کم کرو تو 11 ارب کا جہاز لے لو، باہر سے 2 پائلٹ رکھ لو، اس کا سال کا فیول کا 75 کروڑ خرچہ ہو جائے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ’مریم طیارہ کیس‘ کا فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمن https://t.co/ZaaJbp6AjL
559 views · 6 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
جہاز کے سارے اخراجات پونے3 کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں، کسی یوٹیوبر کو نہیں چین، جاپان، ترکیہ، آذربائیجان اسی جہاز پر گئی ہوں، آئندہ بھی جاؤں گی جہاز مریم نواز کا نہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا ہے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز ہیں، صرف مجھ پر تنقید ہو رہی ہے۔ مریم نواز،
650 views · 14 likes · 2 reposts · 1 replies Open on X →
امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا پاورس کے شریک بانی بریٹ ویلکووچ نے کہا کہ ان کا ہدف امریکا کی بہترین ٹیکنالوجی کو پاکستان کی بہترین ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑنا ہوگا پاورس فوجی اور صنعتی استعمال کے لیے فضائی اور بحری h
736 views · 22 likes · 2 reposts · 2 replies Open on X →
انوشکا سے پہلے ویراٹ کوہلی کس اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟ معروف بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی نے ایک پرانے انٹرویو میں بتایا تھا کہ بچپن میں انہیں بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور بہت پسند تھیں۔ بعد میں ویراٹ کوہلی کی زندگی میں انوشکا شرما آئیں اور دونوں نے 2017 میں شادی کرلی۔ https://t.co/Z
269 views · 1 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
میں آخری سپر اسٹار نہیں ہوں، بریڈپِٹ بھی ایک بہترین اداکار اور سپر اسٹار ہیں اداکار ٹام کروز کا خود کے لیے "آخری سپر اسٹار" کے ٹائٹل پر تبصرہ https://t.co/txRxxXZ7r8
361 views · 2 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
خاتون کا روپ، بہن کا شناختی کارڈ؛ 8 سال تک پولیس کو چکمہ ترکیہ میں سزا یافتہ توغرل باشار گرفتاری سے بچنے کے لیے 8 سال تک خاتون کے روپ میں گھومتا رہا اور اپنی بہن کا شناختی کارڈ استعمال کرتا رہا۔ پولیس نے آخرکار اسے استنبول میں گرفتار کرلیا، جہاں تلاشی کے دوران اس کی بہن کا شناختی
1.1K views · 3 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
مانسہرہ میں SK ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب شرکا کا ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے پاک چین تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار https://t.co/SNQUVgIT1R
556 views · 22 likes · 4 reposts · 0 replies Open on X →
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ بھارت کے گوتم اڈانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق زینگ یامنگ اس وقت 105 ارب ڈالرز کے ساتھ ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 18 ویں نمبر پر
1.1K views · 30 likes · 6 reposts · 0 replies Open on X →
جاپان میں لمبی عمر کا حیران کن ریکارڈ جاپان میں 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد پہلی بار ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، جن میں 88 فیصد خواتین ہیں۔ ملک کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 114 سال جبکہ سب سے عمر رسیدہ مرد 112 سال کے ہیں۔ 1963 میں ایسے افراد کی تعداد صرف 153 تھی۔ https:/
310 views · 5 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →
"یہ وہی کترینہ کیف ہیں؟" نئی تصاویر پر مداح حیران ہمیشہ گلیمر اور خوبصورتی کے لیے مشہور کترینہ کیف ماں بننے کے بعد نئے روپ میں سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ کچھ نے کہا کہ اداکارہ عمر سے زیادہ بڑی نظر آرہی ہیں۔ دوسری جانب مداحوں نے ایسی تنقید کو غیرضروری قرار دیتے
841 views · 2 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
روس میں عالمی یوتھ فیسٹیول، پاکستان سے 250 نوجوانوں کی شرکت روس میں بین الاقوامی یوتھ فیسٹیول 2026 کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا کے 191 ممالک سے 35 سال سے کم عمر کے 10 ہزار نوجوان رہنما شریک ہیں۔ پاکستان سے تقریباً 250 نوجوان اس عالمی فیسٹیول میں ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ https
546 views · 10 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →
اگر آپ روس میں ایک نوجوان کی حیثیت سے جنگ میں شامل ہوتے ہیں، تو آپ کے گھر واپس نہ آ سکنے کا امکان بہت زیادہ ہے کیونکہ صدر پوٹن کو آپ کی زندگی کی کوئی پرواہ نہیں۔ ان کا واحد مقصد یوکرین کے خلاف اس جنگ کو جاری رکھنا ہے۔ مارک روٹے، نیٹو سیکرٹری جنرل https://t.co/3j9F69Xnba
950 views · 3 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →
کل اعلان کروں گا کہ ملک بھر سے کس طرح اور کب کہاں اسلام آباد پہنچنا ہے شہباز شر یف صاحب! کل کے مذاکرات آخری ہوں گے۔ پھر اسلام آباد کی سڑ کوں پر مذاکرات ہوں گے۔ حافظ نعیم الرحمن کا اعلان https://t.co/5o2PYlXS9d
1.5K views · 11 likes · 2 reposts · 5 replies Open on X →
ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے، دنیا کے وہ ممالک، جنھوں نے ہماری ذرہ برابر بھی مدد نہیں کی، انھیں چاہیے کہ جب یہ جنگ ختم ہو جائے تو وہ امریکا کو اس کے تمام اخراجات ادا کریں۔ڈونلڈ ٹرمپ https://t.c
533 views · 4 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
مدینہ منورہ میں 11 کروڑ  ٹن ایسے خام معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں یورینیم بھی موجود ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی سرکاری ٹیلی ویژن نے پیر کے روز رپورٹ دی ہے کہ مملکت کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ بین الاقوامی
2.5K views · 153 likes · 23 reposts · 3 replies Open on X →
انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں پولیس کی جانب سے دائر پاسپورٹ بلاک htt
597 views · 6 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →
کسی سیاسی جماعت یا پبلک آفس ہولڈرز کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے خلاف درخواست نمٹا دی https://t.co/U4ZcDUBYEI
867 views · 12 likes · 1 reposts · 0 replies Open on X →
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ لاہور آج دن بھر لاہور میں کیا ہوتا رہا، جانیے ترکیہ اردو کی اس رپورٹ میں https://t.co/JeoTmiKfcn
1:36
1.1K views · 15 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
بھارت نے ایک بار پھر محسن نقوی کے ہاتھوں ایشیا کپ ٹر افی لینے سے انکار کر دیا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کو شکست دی ہے اس سے پہلے بھارتی مینز کرکٹ ٹیم نے بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا تھا۔ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں https://t.co/qc
120 views · 3 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
برکس کو رکن ممالک کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سربراہی اجلاس میں مطالبہ https://t.co/79onjKtkPe
487 views · 9 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ  ایران نے جولائی میں اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ کرنےکے لیے چینی اداروں کی فراہم کردہ انتہائی اعلیٰ معیار کی سیٹلائٹ تصاویر استعمال کیں جس میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی حکام نے
790 views · 27 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
تحریک انصاف نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک کی حمایت کر دی۔ بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو شرکت کی ہدایت 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں جماعت اسلامی کو دعوت دینے کا بھی اعلان کر دیا https://t.co/nd2fiOQlSa
1.4K views · 35 likes · 2 reposts · 1 replies Open on X →
ہم ان شہریوں کے اعتماد کے حقدار بننے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں جنہوں نے ووٹ کے ذریعے ہمیں ذمہ داری اور اختیار سونپا۔ اپنی آخری سانس تک، ہم پورے ترکیہ کے لیے محبت کے جذبے کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان https://t.co/RjoJJljeJR
1.1K views · 33 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →

Frente a cuentas del mismo tamaño

42 publicaciones de los últimos 90 días, junto al rango de 100K–1M seguidores. llega a menos gente que sus pares, pero los implica mucho más.

Visualizaciones medianas668esta cuenta5 983mediana de 100K–1M
Alcance, %0.09%esta cuenta1.49%mediana de 100K–1M
Interacción, %2.10%esta cuenta0.93%mediana de 100K–1M
MétricaEsta cuentaMediana de 100K–1MProporción
Visualizaciones medianas por publicación6685 9830.11×
Alcance (visualizaciones ÷ seguidores)0.09%1.49%0.06×
Tasa de interacción2.10%0.93%2.26×

Otras cuentas de este rango →   Comparar con otra cuenta →   Cómo se construyen estas referencias →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

55616 Sep
1.1K
361
26917 Sep
73618 Sep
650
559
295
105
1.2K19 Sep
629
1.7K
509
155

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

4.68%16 Sep
0.27%
0.55%
0.37%17 Sep
3.53%18 Sep
2.62%
1.43%
4.41%
2.86%
3.36%19 Sep
1.27%
1.50%
2.16%
4.52%

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 100K–1M accounts is 0.93%.

What the audience does

Likes84.4%520 in total
Reposts10.7%66 in total
Replies2.6%16 in total
Quotes0.3%2 in total
Bookmarks1.9%12 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

The follower curve appears once this account has two daily snapshots — we take one a day, and this one is on its first.

Cuentas similares