tweetindex
IT

Ahsan Iqbal ✓

@betterpakistan · Narowal, Pakistan · joined 05 Nov 2010

I am Federal Minister Planning & Dev, Member National Assembly (Narowal), Sec Gen PMLN, Ex Minister Interior, Pakistan. RTs not endorsements.

2 663 303Followers
252Following
35 515Posts total
758KViews on collected posts

Ultimi post

اگر ہم نے اپنی آبادی کی رفتار اور زمین کے محدود وسائل کے درمیان توازن قائم نہ رکھا، تو ہم اپنی آئندہ نسلوں کے لیے محرومیوں کے سوا کچھ نہیں چھوڑیں گے۔ ہر آنے والی نسل کا یہ بنیادی اور اخلاقی حق ہے کہ اسے پینے کے لیے صاف پانی، سانس لینے کے لیے شفاف ہوا اور باوقار زندگی میسر آئے۔
0:26
3.4K views · 99 likes · 18 reposts · 0 replies Open on X →
یوتھ آئیڈییشن لیب' کے قیام کی اصل روح یہ ہے کہ روایتی کاغذی لفاظی سے نکل کر ایسے عملی، قابلِ عمل آئیڈیاز سامنے لائے جائیں جو پاکستان کے حقیقی مسائل کا حل بن سکیں۔ یاد رکھیں، کسی بھی مسئلے کا بہترین حل دینے کے لیے پی ایچ ڈی کی ڈگری یا بڑے اسکالر ہونا لازمی شرط نہیں؛ تاریخ گواہ h
0:23
1.8K views · 28 likes · 8 reposts · 0 replies Open on X →
کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کا دارومدار اس کے عوام کی تعلیم، صحت اور طرزِ زندگی کے ساتھ ساتھ ان کے باہمی اتحاد اور سماجی ہم آہنگی (Social Cohesion) پر ہوتا ہے۔ جو معاشرہ اندرونی انتشار، منافرت اور تقسیم کا شکار ہو، وہ دنیا کے تمام تر وسائل جمع کر کے بھی کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ht
0:53
1.8K views · 19 likes · 6 reposts · 0 replies Open on X →
پاکستان کا مستقبل ہمارے نوجوانوں نے تعمیر کرنا ہے۔ اور اس کے لیے شکوہ کناں رہنے کے بجائے تعمیر و ترقی کا فعال شراکت دار بننا ہوگا! 'یوتھ آئیڈییشن لیب' کے قیام کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو محض حالات اور مسائل پر شکایت کرنے والا (Complainant) بنانے کے بجائے ایک تعمیری، مثبت مکالمے
0:27
1.9K views · 26 likes · 8 reposts · 0 replies Open on X →
بنو شاہین کا اصل مقصد نوجوانوں کو محض تماشائی بنانے کے بجائے معاشرتی تبدیلی اور ملکی معیشت کی تعمیر کا ہراول دستہ بنانا ہے نوجوانوں کو زندگی میں ایک اعلیٰ اور بامقصد نصب العین کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اقبال کے شاہین کا تشخص بلند پروازی، خودداری اور بے لوث خدمت سے جڑا ہے۔ جب نوجوان h
0:39
2.3K views · 77 likes · 18 reposts · 0 replies Open on X →
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری گرلز سکول غوطہ فتح گڑھ، نارووال کا وزٹ کیا اور اس کی ہونہار طالبات سے ملاقات میرے لیے بے حد خوشی اور امید کا باعث بنی۔ ان کی آنکھوں میں بڑے خواب اور آگے بڑھنے کا عزم دیکھ کر مجھے یقین ہوا کہ نارووال اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ میرا ہمیشہ سے یہ پختہ یقین ht
994 views · 24 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
عالمی یومِ فارماسسٹ کے حوالے سے الشفا کالج نارووال کا دورہ کیا، طلبہ و طالبات کی جانب سے منعقدہ نمائش کا افتتاح کیا اور ان کے تخلیقی منصوبوں کا مشاہدہ کیا۔ نمائش میں ادویات کے محفوظ اور مؤثر استعمال، بیماریوں سے بچاؤ، صحتِ عامہ اور فارماسسٹ کے اہم کردار کو نہایت عمدگی سے اجاگر ht
586 views · 6 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
پانی، توانائی اور موسمیاتی بقا کا تحفظ محض پالیسی کے شعبے نہیں، بلکہ پاکستان کی معاشی خود مختاری اور قومی سلامتی کی بنیادی شرائط ہیں۔ قومی اقتصادی کونسل کے منظور کردہ 'اُڑان پاکستان' کے 11 قومی مشنز میں سے مشن 5 (توانائی، آبی تحفظ اور موسمیاتی لچک) پر وزارتِ منصوبہ بندی میں http
0:57
1.2K views · 17 likes · 6 reposts · 0 replies Open on X →
Pakistan’s return to the S&P B category after years of downgrades marks an important milestone on the path to economic recovery. The improved rating reflects growing confidence in Pakistan’s financial stability and reform direction. It signals to international markets that the h
956 views · 17 likes · 6 reposts · 0 replies Open on X →
یو ای ٹی نارووال میں گوجرانوالہ بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات اور مختلف کالجوں کے نوجوانوں سے خطاب میرے لئے اعزاز تھا۔ میں نے نوجوانوں سے کہا کہ آپ کی کامیابی صرف اچھے نمبروں یا ایک سند کا نام نہیں؛ یہ آپ کے والدین کی دعاؤں، ht
1.6K views · 23 likes · 2 reposts · 0 replies Open on X →
Along the mighty River Indus, the Karakoram Highway serves as a lifeline for northern Pakistan, connecting remote communities with markets, essential services and economic opportunity. The 102-kilometre relocation of the Karakoram Highway between Thakot and Raikot, with a total
1.4K views · 20 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
Karachi's IT Park Takes Shape! A flagship E-Pakistan project under Uraan Pakistan, the Establishment of IT Park, Karachi (PSEB) is set to transform Pakistan's digital landscape. With a 1.18M sq. ft. tech campus, the park will house 220 modern offices, 30 startup spaces, a https
2K views · 57 likes · 14 reposts · 0 replies Open on X →
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کا بحران مہنگائی کا بنیادی محرک بن کر ابھرا ہے جس نے معیشت کو دوبارہ ڈبل ڈیجٹ انفلیشن کی طرف دھکیلا ہے، ورنہ جولائی اور اگست میں سی پی آئی کا کنٹرول میں رہنا اس امر کا واضح ثبوت تھا کہ ہماری اصلاحات مہنگائی کو تیزی سے نیچے لا چکی تھیں۔ اس عالمی دباؤ کے
1:05
3.3K views · 72 likes · 19 reposts · 0 replies Open on X →
چار برسوں کی بلند ترین 3.7 فیصد جی ڈی پی گروتھ اور عالمی ریٹنگ ایجنسیوں (Moody’s، Fitch اور S&P) کی جانب سے پاکستان کی اپ گریڈیشن اس امر کا ٹھوس ثبوت ہے کہ ملکی معیشت پائیدار بحالی کی راہ پر گامزن ہو چکی ہے۔ خلیجی کشیدگی اور پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے باعث htt
2:14
4.7K views · 133 likes · 28 reposts · 0 replies Open on X →
پاکستان معاشی بحالی اور نمو کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ہماری سفارتی کاوشوں اور بین الاقوامی وقار کی بحالی نے دنیا بھر میں ملک کا امیج روشن کیا ہے۔ امریکا سے آسٹریلیا تک عالمی رہنماؤں اور اقوام کا پاکستان کے مثبت اور مصالحتی کردار کو سراہا جا رہا ہے - مگر اب اصل فریضہ اس
1:17
3K views · 31 likes · 10 reposts · 0 replies Open on X →
آج ماہانہ ترقیاتی اپ ڈیٹ سے خطاب کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان نے پچھلے عرصے میں معاشی اور سفارتی سطح پر جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، اب انہیں داخلی معاشی قوت اور پائیدار بلند شرحِ نمو میں تبدیل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ اڑان پاکستان کے تحت برآمدات میں تنوع، خصوصی طور h
38:12
1.9K views · 51 likes · 12 reposts · 0 replies Open on X →
معرکۂ امن وہ محاذ ہے جہاں فتح بارود اور طاقت کے اظہار سے نہیں، بلکہ انسانیت کے تحفظ، باہمی بقا اور سچے مکالمے سے حاصل ہوتی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور ہماری بہادر مسلح افواج نے نہ صرف ملک کے اندر امن کا چراغ جلائے رکھا، بلکہ اقوام متحدہ کے دستوں میں دنیا کے دور دراز خطوں تک اس کی ht
2.6K views · 58 likes · 9 reposts · 0 replies Open on X →
This is how we build Pakistan. The Hyderabad–Sukkur Motorway (M-6) is the missing link in Pakistan’s 1,522 km North-South motorway corridor. With Rs. 30,000 Mn allocated for 2026-27, this 306 KM, 6-lane controlled-access motorway will be completed. It will reduce travel time, h
29.7K views · 622 likes · 120 reposts · 0 replies Open on X →
وقت کا انصاف اور مکافاتِ عمل آج کا دن 21 ستمبر ، 2022 میں میری سیاسی اور ذاتی زندگی کا ایک اہم دن تھا۔ اس روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے، جس کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ کر رہے تھے، میرے خلاف نیشنل اسپورٹس سٹی نارووال کا نیب ریفرنس کالعدم قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے نے htt
58.8K views · 361 likes · 76 reposts · 0 replies Open on X →
The whole nation salutes Capt Abuzar and Lt Sheraz. 🫡 Their sacrifice strengthens our resolve to defeat terrorism. 66.5K views · 1.2K likes · 152 reposts · 0 replies Open on X →
Hangu Attack. Capt Abuzar and Lt Sheraz. PRIDE OF 146 L/C and 148 L/C. We lost two young officers today. May Allah grant them the highest ranks in Jannah and accept their sacrifice. https://t.co/WF3I2oDKN6
262.8K views · 703 likes · 132 reposts · 236 replies Open on X →
چِپ ڈیزائننگ کے گریجویٹس کے بیچ میں 46 باصلاحیت طالبات کی شمولیت اس امر کا روشن ثبوت ہے کہ پاکستان کی بیٹیاں جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ باہمت نوجوان آگے چل کر جدید لیبز قائم کریں گے، عالمی اداروں میں اپنی مہارت کا لوہا منوائیں گے اور آنے والے ht
0:53
7.6K views · 176 likes · 32 reposts · 0 replies Open on X →
موبائل فون اور لیپ ٹاپ سے لے کر گاڑیوں اور بھاری مشینری تک، عصرِ حاضر کی پوری معیشت اور دنیا کا نظام سیلیکون کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے پر قائم ہے۔ چِپ ڈیزائننگ وہ بنیادی اسٹریٹجک ہنر ہے جو جدید معیشتوں کی تکنیکی خود مختاری اور ترقی کا تعین کرتا ہے۔ #GIKI #ChipDesign #Semiconductor ht
0:43
12K views · 221 likes · 40 reposts · 0 replies Open on X →
کسی بھی جدید شعبے کی بنیاد اور اس کے مکمل ایکو سسٹم کا آغاز ہمیشہ باصلاحیت انسانی وسائل اور ڈیزائننگ اسکلز کی پہلی اینٹ سے ہوتا ہے۔ عصرِ حاضر میں صرف علم حاصل کر لینا کافی نہیں، بلکہ علم کی حقیقی ویلیو چین یہ ہے کہ حاصل کردہ فہم جدید ٹیکنالوجی میں ڈھلے، وہ ٹیکنالوجی ٹھوس اور http
1:22
3.8K views · 70 likes · 16 reposts · 0 replies Open on X →
ساتھیوں کے ساتھ ان کے پیاروں کے بچھڑنے پر تعزیت اور ان کے لئے مغفرت کی دعا کی۔ https://t.co/ZSt0x7PTLq
12.9K views · 129 likes · 16 reposts · 0 replies Open on X →
ہم نے تمام سیاسی جماعتوں اور پالیسی ماہرین کے ساتھ مل کر سول سروس ریفارمز پر ایک جامع مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کی کمیٹی نے 46 اہم سفارشات مرتب کی ہیں، جن میں سے 43 پر مکمل اتفاقِ رائے قائم ہو چکا ہے۔ انگریز کے دور کا نوآبادیاتی انتظامی نظام جو صرف قانون کی پاسداری اور
3:23
12.7K views · 237 likes · 44 reposts · 0 replies Open on X →
نارووال محمود خان پولی ٹیکنیک کالج کے طلبہ سے خطاب۔ میں سمجھتا ہوں کہ فنی تعلیم کسی بھی طرح دوسری تعلیم سے کم درجے کی تعلیم نہیں۔ دنیا کی بڑی معیشتیں صرف یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل افراد نے تعمیر نہیں کیں؛ ان کی تعمیر میں ٹیکنیشنز، ڈپلومہ انجینئرز، مشین آپریٹرز، الیکٹریشنز، http
2.1K views · 51 likes · 9 reposts · 0 replies Open on X →
غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ (GIKI) کا مجموعی دورہ نہایت کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ صدر GIKI سے مفید ملاقات، باصلاحیت اساتذہ اور پرعزم طلباء کے ساتھ گفتگو اور "ڈیجیٹل ڈیزائن اینڈ ویری فکیشن ٹریننگ پروگرام 2026" کی تقریب نے یہ ثابت کیا کہ ہمارا مستقبل انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ ادارے
4:21
3.9K views · 49 likes · 10 reposts · 0 replies Open on X →
آج GIKI میں ڈیجیٹل ڈیزائن اینڈ ویری فکیشن پروگرام کے پہلے بیچ کے باصلاحیت طلبہ کو تربیت مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ AI ہو، کوانٹم کمپیوٹنگ ہو یا روبوٹکس، سب کا دماغ سیمی کنڈکٹر چِپ ہی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم صرف تعلیم حاصل کرنے تک محدود نہ رہیں بلکہ اپنے علم کو 'میڈ ان پاکستان' h
3.2K views · 72 likes · 15 reposts · 0 replies Open on X →
قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا آئندہ مہم کے لیے بھرپور تعاون پر زور، 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کے تحفظ کا عزم قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں ملک میں انسدادِ پولیو کی جاری کوششوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آئندہ ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کی ht
595 views · 4 likes · 4 reposts · 0 replies Open on X →

Rispetto ad account della stessa dimensione

92 post degli ultimi 90 giorni, accanto alla fascia di 1M–10M follower. raggiunge meno persone dei pari, ma le coinvolge molto di più.

Visualizzazioni mediane3 219questo account14 648mediana per 1M–10M
Copertura, %0.12%questo account0.74%mediana per 1M–10M
Interazione, %1.98%questo account0.70%mediana per 1M–10M
MetricaQuesto accountMediana per 1M–10MRapporto
Visualizzazioni mediane per post3 21914 6480.22×
Copertura (visualizzazioni ÷ follower)0.12%0.74%0.16×
Tasso di interazione1.98%0.70%2.84×

Altri account di questa fascia →   Confronta con un altro account →   Come sono costruiti questi parametri →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

4.7K22 Sep
3.3K
2K
1.4K
1.6K23 Sep
956
1.2K
586
994
2.3K24 Sep
1.9K
1.8K
1.8K
3.4K

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

3.39%22 Sep
2.84%
3.52%
1.70%
1.65%23 Sep
2.72%
2.03%
1.54%
2.92%
4.17%24 Sep
1.91%
1.54%
2.05%
3.53%

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 1M–10M accounts is 0.70%.

What the audience does

Likes77.3%4 695 in total
Reposts13.8%839 in total
Replies3.9%236 in total
Quotes3.2%196 in total
Bookmarks1.8%109 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

Followers by day

20 Sep23 Sep

Daily snapshots since 20 Sep 2026; the dashed line is the starting count.

Account simili