tweetindex

یاور کھوکھر @yawarkhokhar1 · 29 Jul 2018

افتخار محمد چوہدری کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ عمران خان نے اپنی بیٹی ٹیریان سے متعلق جھوٹ بولا لہذا وہ صادق و امین نہیں رہے، عدالت عمران خان کو آرٹیکل 62 کے تحت نااہل قرار دے۔ https://t.co/iaAORWWANc
0Views
681Likes
454Reposts
44Replies
9Quotes
15Bookmarks

Open on X →