Salman Jawaid @SalmanJawaidpk · 24 Mar 2019
میڈم آپ نے مجھے فالو بیک کیا میں آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ایک ادنیٰ سے ورکر میاں محمد نواز شریف کو آپ نے عزت بخشی ہے لیکن خوشی مجھے اس دن زیادہ ہوگی جس دن میرے قائد میاں محمد نواز شریف باعزت بری ہوکر پاکستان کی خدمت کریں گے ان شاء اللہ @MaryamNSharif https://t.co/GiSkFPHKIY
0Views
587Likes
344Reposts
129Replies
10Quotes
0Bookmarks