Jamal Shah @SydJamalShah · 18 Jun 2019
چیخیں ۔یہ بے کس مزارع پسینے میں لت پت یہ نیم مُردہ تھکی اور ماندی مزدور چیخیں۔ یہ کُوچوں دریچوں اور بند دالانوں میں غائب ، سرد و تاریک تہہ خانوں میں صدیوں سے محکوم و مدفون خاموش چیخوں کی چیخیں کبھی تو کوئی تو کہیں تو کسی شر پسند اور شکستہ کھڑکی سے باہر نکل کر سُنی جا سکینگی
0Views
1 002Likes
164Reposts
106Replies
14Quotes
9Bookmarks