tweetindex

Matiullah Jan @Matiullahjan919 · 06 Oct 2019

وزیر اعظم کا عدالتی قتل، دس دس سال آمر جرنیلوں کو بھگتا، دس سال جمہوری حکومتوں کا تسلسل اور مارشل لا کے خلاف آئینی ترامیم کے بعد قوم ایک ایسے شرمناک مقام پر آن پہنچی ہے کہ ایک آرمی چیف کو برطرف کرنا تو درکنار اس کو بروقت ریٹائر کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے https://t.co/5H4Me8H2RR
0Views
13 424Likes
3 928Reposts
2 839Replies
321Quotes
195Bookmarks

Open on X →