Huma Rani @Hm_ri_ · 20 Nov 2019
یہ بالکل صحیح ہے کہ انسان کو بے غرض ہونا چاہئے، اور احسان مندی کی توقع کے بغیر بے لوثی کے ساتھ احسان کرتے رہنا چاہئے، لیکن میں پھر بھی اپنے پیارے دوست 🎉🎉 @SaidZamanPk 🎉🎉 کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے میرے ایک ہزار فالورز کروانے میں میرا بھرپور ساتھ دیا۔ Thankyou 🌹 https://t.co/ypROYx7baG
0Views
1 790Likes
164Reposts
300Replies
10Quotes
5Bookmarks