Khan @Amjadkhan005 · 23 Jan 2020
پیدا ھونا، کھلونوں سے کھیلنا، محبت کرنا، تعلیم کو مکمل کرنا، نوکری کرنا، شادی کرنا، بچے پالنا، انکے مستقبل کی فکر کرنا اور ایک دن مر جانا، یہ سارے کام آپکے بڑے اور بڑوں کے بڑے صدیوں سے کرتے ائے ھیں۔ عظمت کا راز ان کاموں کے کرتے ھوئے کسی بڑے مقصد کے ساتھ خود کو وابستہ کرنے میں ھے۔ https://t.co/SG7RERyAvY
0Views
177Likes
54Reposts
23Replies
6Quotes
0Bookmarks