Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪 @Zalmi55 · 16 Aug 2020
کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا میرے ❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم❤ اپنی امت کی بخشش کیلئے روئے ہم کتنے خوش قسمت ہے کہ ہم💞 محمد صلی اللہ علیہ وسلم💞کی امتی ہے یا اللہ ہمیں تیرے💞 محبوب💞 کی شفاعت نصیب فرما آمین 🤲
0Views
290Likes
55Reposts
138Replies
0Quotes
5Bookmarks