Syed Agha Rafiullah @SyedAghaPPP · 16 Mar 2021
فردوس عاشق اعوان نے آج جو حرکت کی ہے منیب فاروق کے پروگرام میں اور جس طرح سے نیشنل ٹی وی پر مجھے اور میاں جاوید لطیف کو گالیاں اور نازیبا الفاظ استعمال کررہی تھی میں نے ہمیشہ ہر عورت ذات کا دل سے احترام کیا ہے لیکن افسوس انکا تعلق ایک ایسی جماعت سے ہے وہاں یہ سب سیکھائے جاتے ہے https://t.co/e293nSzSh1
0Views
2 201Likes
666Reposts
425Replies
89Quotes
14Bookmarks