tweetindex

Muhammad maqsood @Qj9__ · 27 Aug 2021

اسٹیٹ بینک کے مطابق عمران خان نے صرف تین سال میں ساڑھے تیرہ ہزار ارب قرض لیا ہے اور اب پاکستان کا کل قرض 38 ہزار ارب سے زائد ہو گیا ہے. قرض لینے کی اس رفتار سے اگلے دو سال میں پاکستان کا قرض بلند ترین سطح پر ہو گا. معیشت پر تشویش کا اظہار کرنے والے شائد اب بیان دینا بھول گئے ہیں https://t.co/4al95SdSR6
0Views
368Likes
206Reposts
7Replies
5Quotes
0Bookmarks

Open on X →