tweetindex

🇵🇰SULTAN RAZA 🇵🇰🇹🇷🇧🇩🇦🇿 @PK19_47 · 18 Oct 2021

چار مہینے مسلسل تکبیر اولی کے ساتھ پانچوں نماز ادا کرنے پر بچے کو اس کے والد نے انعام سے نوازا۔ ایسی ہوتی ہے تربیت😘😘😘 https://t.co/xs5zpWahlP
0Views
1 797Likes
249Reposts
118Replies
6Quotes
6Bookmarks

Open on X →