TITweetIndex

Shahid @shd0016 · 12 Nov 2021

#FPPG 🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم🌹 عورت غلط ھو ھی نھی سکتی ۔۔ مرد کے مقابلے میں ۔ یہ اللھ پاک کی طرف سے ھوتا ھے ۔۔۔۔ وجہ یہ کے جو صبر اللھ نے عورت کے حصے میں رکھا ھے وہ مرد کے نصیب میں نھی ۔ جب صبر ھوتا ھے تو فیصلہ بھی بھتر ھوتا ھے باقی متفق ھونا نہ ھونا ھر ایک کی اپنی منطق ھے ۔🌹
0Views
1 791Likes
604Reposts
291Replies
11Quotes
15Bookmarks

Open on X →