ندیّا اطہر @naddiyyaathar · 17 Nov 2021
یادیں: یہ کون ہے؟ کلاس میں ساتھ والی سیٹ کی لڑکی کے ہاتھ میں ایک گریٹنگ کارڈ دیکھ کر پوچھا تو وہ حیرت سے میری طرف دیکھ کر چلائی؛ کیا تم اسے نہیں جانتی؟ نہیں، کیوں کیا کوئی بہت مشہور شخصیت ہے؟ ارے بیوقوف! یہ گووندا ہے نمبر ون ہیرو ہے یہ ؛اتنی زبردست فلمیں ہوتی ہیں اس کی.
0Views
474Likes
101Reposts
86Replies
24Quotes
6Bookmarks