Khawar Ghumman @Ghummans · 12 Aug 2022
اللہ غریق رحمت کرے باپ نے بھرپور فوجی زندگی گزاری۔ جنگیں لڑی۔ اپنا ارادہ بھی فوج میں جانے کا تھا۔ٹریننگ کے دوران بازو ٹوٹا۔ اپاہج ہوتے ہوتے بچا۔ فوج چھوڑنا پڑی۔ افسوس کیس کا نہیں۔ الزامات کا ہے کہ خاور گھمن غدار وطن ہو گیا۔ https://t.co/guDbNYF8jP
0Views
33 350Likes
10 246Reposts
2 495Replies
625Quotes
57Bookmarks