tweetindex

‏⚘ قــــــلــنـــدر ‏⚘ 0-6⚘ @Moazzam__Rana · 15 Aug 2022

دبئی میں منعقد ہونے والی جشنِ آزادی پاکستان کی تقریب کی میزبانی کا شرف اس بندہ ناچیز کو حاصل ہوا کیمرے کی آنکھ میں محفوظ چند لمحات اللہ کریم مجھے اسی طرح اپنے محبوب محمد مصطفیٰ ﷺکی شان بیان کرنے کی سعادت عطا فرماتا رہے آمین یا رب العالمین #جشن_آزادي #IndependenceDayPakistan https://t.co/pdjWi93cAV
0Views
198Likes
76Reposts
51Replies
9Quotes
0Bookmarks

Open on X →