💞eqra💞 @26Mn4 · 08 Sep 2022
دعا میں التجا نہیں، تو عرض حال مسترد سرشت میں وفا نہیں تو سو جمال مسترد عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار نہ منا سکیں وہ ڈھول تھاپ بانسری وہ ہر دھمال مسترد حسابِ عمر دیکھ لو لہ پھر پل صراط پر یہ نفس کے اگر مگر فریب چال مسترد۔۔۔! #BBN #راہِ_عشق @26Mn4 @ea30_4
0Views
193Likes
100Reposts
95Replies
4Quotes
1Bookmarks