Saqib Virk @SaqibVirkPK · 25 Oct 2022
ارشد صاحب ابھی تو ہم آپ سے دلیر صحافت اور دیانتداری سیکھ رہے تھے کہ آپ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے، ارشد شریف صاحب نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی، ان کے میرے لیے یہ الفاظ ہمیشہ مجھے طاقت بخشتے رہیں گے !!
0Views
2 747Likes
337Reposts
37Replies
4Quotes
7Bookmarks