RajaWaseem(OneManArmy) @rajawaseem1511 · 13 Nov 2022
میں انتہائی شکرگذار ہوں تمام دوستوں بھائیوں،بچوں کا جن کے احوال مزاج پرسی کے مسلسل پیغامات اور کالز وصول ہو رہے ہیں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے فی الحال کال ریسیو کرنے یا میسجز رپلائی کرنے میں دشواری کا سامنا ہے انشاء اللہ جلد تمام رابطے بحال ہوں گے بذریعہ ہذا،آپ سب کا بہت شکریہ🙏
0Views
1 954Likes
195Reposts
404Replies
44Quotes
0Bookmarks