tweetindex
PT

Asad Qaiser ✓

@AsadQaiserPTI · Pakistan · joined 12 Jul 2014

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

1 621 489Followers
11Following
10 342Posts total
1.1MViews on collected posts

Posts recentes

میں ایک بات بالکل واضح کرنا چاہتا ہوں، اپنے ورکرز کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جدوجہد لمبی جدوجہد ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ ہے، یہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچ نہیں ہے۔ نوجوانوں سے خاص طور پر کہنا چاہتا ہوں، لوگ آپ کو اشتعال دلائیں گے، سوشل میڈیا پر مختلف باتیں چلتی ہیں، بھائی، ہم کھڑے ہیں
1:20
25.5K views · 866 likes · 189 reposts · 31 replies Open on X →
سب سے پہلے ہم پوری دنیا کو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ ہمارے لیڈر، اس کی فیملی اور ہمارے ورکرز کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ میں دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہنا چاہتا ہوں، کدھر ہیں وہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، ہمارے انسانی
1:03
22.2K views · 2.3K likes · 597 reposts · 11 replies Open on X →
ان کا وزیرِ اطلاعات کل اِدھر آیا تھا، دھمکیاں دے رہا تھا، اس کی شکل دیکھو اور باتیں دیکھو۔ یہ ایک کام کریں، آپ کے پیچھے جو سپورٹ ہے، آپ آئیں بات کریں، خیبر پختونخوا میں نہیں کہتا، میں آپ کو پنجاب میں چیلنج کرتا ہوں، آپ بات کریں، پھر اپنا حشر دیکھیں۔ آپ یہاں دھمکیاں دیتے ہیں، ہم h
0:50
32.9K views · 1.8K likes · 321 reposts · 7 replies Open on X →
میاں نواز شریف 50 ہزار ووٹوں کی برتری سے الیکشن ہار چکے ہیں، ان کی بیٹی اور بھائی بھی الیکشن ہار چکے ہیں، ہارے ہوئے لوگوں کو اسمبلی میں بٹھا کر حکومت کی جا رہی ہے۔ پنجاب میں ہمارے ورکرز کی زندگیاں اجیرن بنا دی گئی ہیں، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال اور کارکنوں کے کاروبار تباہ
5:09
29.4K views · 3.1K likes · 814 reposts · 18 replies Open on X →
یہ جتنی گولیاں چلا لیں، ہمارے سینے حاضر ہیں، لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ ہم اپنے کارکنوں سے بھی کہتے ہیں کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے۔ ہم نے اپنے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو واضح ہدایات دی ہیں کہ کسی کے پاس پتھر ہوگا، نہ ڈنڈا ہوگا اور پُرامن جدوجہد کی جائے گی۔ اگر کسی کے پاس کوئی
0:50
3K views · 106 likes · 25 reposts · 1 replies Open on X →
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں۔ آج اور کل، ان شاء اللہ، جماعتِ اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی رابطہ کریں گے۔ ہم ان کے ساتھ ایجنڈے پر بھی مشاورت کریں گے کہ آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا کیا ہونا چاہیے، تاکہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالا جا سکے۔ ملک ایک
1:43
4.5K views · 184 likes · 35 reposts · 6 replies Open on X →
ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، لیکن مذاکرات بامعنی اور نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ ہمارے مطالبات بالکل واضح ہیں اور ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس قسم کی حرکتیں کرکے ہمیں دباؤ میں لا کر ہم اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اُس کی ht
0:46
4.3K views · 266 likes · 50 reposts · 3 replies Open on X →
پیپلز پارٹی کو اپنی سیاست کا جائزہ لینا ہوگا کہ وہ اپنی سیاست کو بچاتی ہے یا ذاتی مفادات کو۔ میں سمجھتا ہوں کہ بلاول بھٹو اگر چاہتے ہیں کہ وہ اپنی پارٹی کو ایک عوامی جماعت بنائیں اور عوام کے حقیقی نمائندے بنیں تو انہیں حکومت سے نکلنا ہوگا اور عوامی مسائل پر واضح اور دوٹوک مؤقف ht
0:38
3.6K views · 120 likes · 13 reposts · 1 replies Open on X →
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں، تمام سیاسی پارٹیوں سے کہتا ہوں کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے تو آپکی باری آسکتی ہے، ہم بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ کیا ہم نے اس طرح ملک کو چلانا ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، ہم سے بڑھ کر کوئی پاکستانی نہیں، ہم اس ملک کے آئین کے مطابق احتجاج کریں گے۔ https://t.co/e
1:42
35.8K views · 4.3K likes · 972 reposts · 55 replies Open on X →
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی h
0:53
13.7K views · 732 likes · 112 reposts · 3 replies Open on X →
فارم 47 کی جعلی حکومت نے فسطائیت اور سیاسی انتقام کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ پہلے عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ کو گرفتار کیا گیا، پھر زمان پارک کا غیر قانونی محاصرہ کیا گیا اور اب عمران خان کے خاندان کے دیگر افراد، حتیٰ کہ خواتین اور بچوں کو بھی مبینہ طور پر حراست میں لے کر 18.1K views · 976 likes · 235 reposts · 19 replies Open on X →
صوبائی وزیر شکیل خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سیاسی انتقام اور جبر کو اس نہج تک پہنچا دیا گیا ہے کہ نہ گھریلو خواتین محفوظ ہیں اور نہ ہی منتخب اراکینِ اسمبلی۔حکومت 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر 34.7K views · 2.4K likes · 588 reposts · 32 replies Open on X →
عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ سیاسی انتقام کے لیے خاندان کے غیر سیاسی افراد کو حراست میں لینا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔ سیاسی اختلافات کو ذاتی انتقام میں تبدیل کرنا جمہوری اقدار اور بنیادی شہری آزادیوں کے منافی ہے۔ مریم نواز 15.3K views · 1.6K likes · 427 reposts · 24 replies Open on X →
انصاف لائرز ونگ پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری امیر اعجاز رستم کی گمشدگی انتہائی تشویش ناک ہے۔ دن دہاڑے کسی شہری اور وکیل کا اس طرح لاپتا ہونا نہایت افسوس ناک اور باعثِ تشویش ہے۔ متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ امیر اعجاز رستم کے لاپتا ہونے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کا سراغ لگائیں
13.8K views · 332 likes · 72 reposts · 1 replies Open on X →
متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم ترین اجلاس ملکی سیاسی صورتحال اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ پر غور متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم ترین اجلاس جاری ہے، جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی، چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ، تحریک تعفظ آئین پاکستان کے سربراہ محترم مشر محمود خان اچکزئی کر h
0:30
22.8K views · 1.1K likes · 198 reposts · 10 replies Open on X →
کوہاٹ پولیس لائن کے قریب بم دھماکے میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی افسردہ اور رنجیدہ ہے۔ دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ دہشت گردی 15.1K views · 396 likes · 44 reposts · 6 replies Open on X →
آج سپریم کورٹ میں سامنے آنے والی صورتحال انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق واضح ہدایات کے باوجود ان پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ اگر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے احکامات ہی پر 21.4K views · 861 likes · 158 reposts · 9 replies Open on X →
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم ۔سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی اور صوبائی وزرا سمیت اراکین اسمبلی
1:11
18K views · 988 likes · 170 reposts · 1 replies Open on X →
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کو لاہور میں گزشتہ چار سال سے جاری ظلم، جبر اور فسطائیت کے نظام کو شکست دینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فارم 47 کی بینیفشری مریم نواز نے ہر حربہ استعمال کیا کہ پی ٹی آئی کارکنان کے حوصلے پست کیے جائیں، لیکن گزشتہ روز بغیر کسی پیشگی مہم کے 14.7K views · 898 likes · 146 reposts · 4 replies Open on X →
پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کا پنجاب پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اغوا کرنے کی کوشش پر شدید ردعمل۔ https://t.co/lJQtzadBru
2:10
49.2K views · 6.1K likes · 1.5K reposts · 101 replies Open on X →
شکریہ کراچی میں دو دن سے کراچی میں ہوں۔ فہیم خان اور ہماری تنظیم کے عہدیداروں نے بڑی خدمت کی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ مجھے خوشی ہوئی جس طرح سندھ میں ہمارے وزیراعلیٰ کا استقبال ہوا، سندھ کی عوام نے جس طرح اتنی محبت کا اظہار کیا اور جس طرح ہماری پارٹی یہاں پر آرگنائز ہو گئی ہے۔ http
2:33
14.4K views · 532 likes · 61 reposts · 2 replies Open on X →
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کراچی میں کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے ملازمین کو بے دخل کرنے کے خلاف مزدور یونین کے دھرنے میں شرکت کی۔ https://t.co/ICdWv3GANF
15.5K views · 762 likes · 90 reposts · 7 replies Open on X →
ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت، اعلیٰ عدلیہ فیصلہ کرتی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کرو، میڈیکل بورڈ بناؤ، اُن کا باقاعدہ چیک اَپ کرو اور میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے کہ اُن کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ اُلٹا اُن کی تذلیل کی گئی۔ عمران خان کو پمز اسپتال لے گئے، پمز اسپتال میں بھی تقریباً 15، 20 ht
1:22
8.7K views · 397 likes · 73 reposts · 3 replies Open on X →
میں جناب اختر جان مینگل صاحب کے نوٹس میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ جب عطا اللہ مینگل صاحب نے ارشاد احمد حقانی صاحب کے ساتھ خط و کتابت شروع کی، اُس وقت میں فرسٹ ایئر میں تھا اور مجھے اُس وقت سیاست کی اتنی سمجھ نہیں تھی۔ میں جنگ اخبار میں ارشاد احمد حقانی کا وہ کالم پڑھتا تھا، جس ht
1:26
35.2K views · 786 likes · 90 reposts · 3 replies Open on X →
پنجاب کی ناجائز فارم 47 حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کے رہائشی مستی خیل ہاؤس کو سیل کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ کارروائی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پنجاب حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور خیبر پختونخوا کے 9.9K views · 395 likes · 104 reposts · 1 replies Open on X →
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر کی کراچی پریس کلب میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام بزرگ و عظیم بلوچ رہنما سردار عطا اللہ مینگل کی پانچویں برسی اور شہدائے 2 ستمبر، شاہوانی اسٹیڈیم کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں ht
3.6K views · 119 likes · 15 reposts · 1 replies Open on X →
فارم 47 کی ناجائز حکومت کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی عروج پر! سیاسی انتقام کی ایک اور بھونڈی اور شرمناک مثال—پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خان محمد ثناء اللہ خان مستی خیل کا رہائشی پورشن بھی مستی خیل ہاؤس سیل کر دیا گیا۔ گھر سیل کر سکتے ہو، ہمارا عزم نہیں! جبر
294.1K views · 1.8K likes · 630 reposts · 86 replies Open on X →
دورہ سندھ کے دوران کراچی میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، کراچی کے صدر فہیم خان، سندھ کے سینئر نائب صدر راجہ اظہر خان، جنرل سیکریٹری کراچی ارسلان خالد، ایم پی اے بلال جدون، ایم پی اے محمد اویس، ایم پی اے ساجد میر اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں 27 ht
0:08
14.6K views · 513 likes · 59 reposts · 0 replies Open on X →
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف و سیکریٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر کراچی پی ٹی آئی کے صدر و سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان سمیت دیگر تنظیمی عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وہ سندھ کے تنظیمی https://
0:40
35.7K views · 2K likes · 259 reposts · 14 replies Open on X →
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات .ملاقات کے دوران تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس، 27 ستمبر کی کال، رول آف لاء، آئین کی بالادستی اور ملک میں آئینی و جمہوری نظام کے استحکام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رہنماؤں نے ملک h
1:11
36K views · 2K likes · 295 reposts · 9 replies Open on X →

Em comparação com contas do mesmo porte

45 posts dos últimos 90 dias, ao lado da faixa de 1M–10M seguidores. aparece muito além do próprio público, e esse público reage.

Mediana de visualizações16 923esta conta14 648mediana para 1M–10M
Alcance, %1.04%esta conta0.74%mediana para 1M–10M
Engajamento, %5.55%esta conta0.70%mediana para 1M–10M
MétricaEsta contaMediana para 1M–10MProporção
Mediana de visualizações por post16 92314 6481.16×
Alcance (visualizações ÷ seguidores)1.04%0.74%1.41×
Taxa de engajamento5.55%0.70%7.95×

Outras contas desta faixa →   Comparar com outra conta →   Como estas referências são construídas →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

13.8K18 Sep
15.3K20 Sep
34.7K
18.1K21 Sep
13.7K
35.8K
3.6K22 Sep
4.3K
4.5K
3K
29.4K23 Sep
32.9K
22.2K
25.5K

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

2.94%18 Sep
13.12%20 Sep
8.81%
6.80%21 Sep
6.20%
14.77%
3.73%22 Sep
7.49%
4.99%
4.33%
13.32%23 Sep
6.41%
13.02%
4.29%

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 1M–10M accounts is 0.70%.

What the audience does

Likes81.1%38 521 in total
Reposts17.5%8 339 in total
Replies1.0%469 in total
Quotes0.1%53 in total
Bookmarks0.3%135 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

The follower curve appears once this account has two daily snapshots — we take one a day, and this one is on its first.

Contas semelhantes