Dr.Rabbia Khan ✓
@Rabbia223344
Words that inspire. Minds that heal Writer |Psychologist |Social Welfare Activist Founder of Safaid Posh Dastarkhwan feeding the needy with Respect.🤲❤️
99 373Followers
770Following
104 942Posts total
0Views on collected posts
Последние посты
Ищем новые посты…
@Rabbia04182497 @OfficialDGISPR https://t.co/kQ2TSZLpTN
0 views · 147 likes
· 82 reposts · 2 replies
Open on X →

۔ بھکاریوں کی اوقات نہیں کہ ان کو کوئی غیرت مند لیڈر ملے۔۔اس لیے ہماری اوقات یہی ہے کہ ہم بھکاری لیڈروں کو ہی جھیلیں۔ اور 22 سال پھر کسی اور بھٹو یا عمران خان کے انتظار میں گزار دیں
0 views · 834 likes
· 204 reposts · 19 replies
Open on X →
کو زندہ قوم کہتے ہیں اور ہمیں نجانے کیا کیا قصے کہانیاں سنا کر خودساختہ زعم میں مبتلا کیا گیا ہے۔ ہم ایک بھکاری قوم ہیں👇
0 views · 678 likes
· 171 reposts · 3 replies
Open on X →
ملک برداشت نہیں کرپایا۔اور فیصلہ ہوا کہ ہم بھکاری قوم ہیں اور ہم بھکاری ہی رہیں گے۔ جس جس کو بھکاری بن کر رہنا ہے وہ رہے ورنہ باقی یہاں سے دفع ہوجایئں
شائد اسی وجہ سے جاتے جاتے عمران خان کے اخری الفاظ یہ تھے کہ "کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہیں"۔ مجھے شرم آتی ہے کہ ہم خود👇
0 views · 730 likes
· 183 reposts · 3 replies
Open on X →
پر بھی سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں بن سکتا۔۔کیونکہ اب یہ مراسلہ بہت سے لوگوں تک پہنچ چکا ہے۔
جب عمران خان کو یقین ہوگیا کہ محافظ اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں اور اب اسے یہ جنگ خود لڑنی ہے تو اس نے پھر اس جنگ کو قانونی طریقے سے لڑنے کا فیصلہ کیا یہ چیز کسی کے ذہن و گمان👇
0 views · 666 likes
· 173 reposts · 2 replies
Open on X →
میں بھی نہیں تھی۔ چنانچہ اس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے سارا پلان تہس نہس کردیا جب سکرپٹ رائیٹرز نے اپنا پلان چوپٹ ہوتے دیکھا تو اس مرحلے پر عدلیہ کو انوالو کیا گیا۔ جس نے اتوار والے دن سوموٹو نوٹس لیا۔اور پھر تاریخ کا ایک بدترین فیصلہ دیا👇
0 views · 702 likes
· 180 reposts · 4 replies
Open on X →
کیونکہ وہ اجلاس نہ بلاتا تو یہ مراسلہ اج ردی کے ٹکروں میں ملتا اور اس خط کو ہی جعلی ڈکلیئر قرار دیا جاتا۔۔اور اگر کبھی 10، 12 سال بعد کسی کا ضمیر جاگتا تو کوئی سچ بولتا لیکن تب کیا فائدہ ہوتا۔اور تیسرا اس مراسلے کو ڈی کلاسفائی کردیا۔ اب یہ مراسلہ لیک آوٹ بھی ہوتا ہے تو کسی👇
0 views · 677 likes
· 175 reposts · 3 replies
Open on X →
تو پھر اس کی کسی بات کا کس نے یقین کرنا تھا۔
لیکن عمران خان نے یہاں 3 بہترین کام کیے۔۔پہلا کام اس مراسلے کا راز بھٹو کی طرح جلسے میں آشکار کردیا۔ جس سے عوام کو پتہ چلا کہ یہاں کیا گیم کھیلی جارہی۔۔ نمبر 2 نیشنل سیکورٹی کونسل کا اجلاس بلوا کر اس پر حقیقت کی مہر ثبت کردی👇
0 views · 690 likes
· 173 reposts · 2 replies
Open on X →
کے لیے نہیں تو پھر کس کے لیے تھا؟؟ لیکن یہاں معاملہ خراب ہوا ایک آفیسر نے شاہ محمود قریشی کو اس مراسلے کے بارے میں خفیہ طور پر بتادیا۔
پھر شاہ محمود قریشی کو اس مراسلے کا پتہ چلا تو شاہ محمود قریشی نے اس مراسلے کو وزیراعظم عمران خان کو دکھایا۔ اور وزیراعظم عمران خان 👇
0 views · 650 likes
· 171 reposts · 3 replies
Open on X →
یہ سمجھتا رہا کہ وہ اس مراسلے کو اپنے محافظوں کو دکھائے گا تو محافظ اس کی حفاظت کریں گے لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ محافظ نیوٹرل ہوچکے ہیں۔۔ اب سمجھ آئی کہ نیوٹرل کیوں ہوگئے؟؟ پھر اس مراسلے کو دبانے اور چھپانے کے لیے پریشر ڈالتے رہے وجہ تاکہ ایک دفعہ عمران خان کرسی سے ہٹ جائے👇
0 views · 699 likes
· 183 reposts · 3 replies
Open on X →
اسد مجید یہ ساری بات چیت مراسلہ کے ذریعے پاکستان فارن آفس بھیج دیتا ہے اور اس مراسلے کو فارن آفس چھپا۔لیتا ہے۔۔تاکہ عمران خان کی حکومت اور شاہ محمود قریشی کو نہ پتہ چل سکے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مراسلہ چھپا کر کس کو دکھایا جانا تھا؟؟ اگر یہ مراسلہ شاہ محمود قریشی👇
0 views · 674 likes
· 181 reposts · 3 replies
Open on X →
وہ مرد قلندر جاتے جاتے سارے سسٹم کو ننگا کرگیا۔
شیریں مزاری نے بتایا کہ عمران خان دورہ روس پر گیا تو پیچھے سے یہاں سے "میسج" بھیجا گیا کہ یہ دورہ روس پر ہمارے منع کرنے کے باوجود گیا اور یہ نیازی کا ذاتی فیصلہ ہے۔ جس کے بعد امریکی ڈپٹی سیکٹریری ڈیوڈ لو اپنے سفارتی عملے کے ساتھ👇
0 views · 774 likes
· 213 reposts · 8 replies
Open on X →
پاکستانی ایمبیسی آتے ہیں اور جہاں اسد مجید سے ملاقات کرتے ہیں اس ملاقات میں ڈیوڈ لو کی طرف سے دھمکی دی جاتی ہے کہ عمران خان اور پاکستان کو ہم تنہا کردیں گے اور پھر ہم اپنے طریقے سے پاکستان سے نپٹیں گے لیکن اگر عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو ہم پاکستان کو معاف کردیں گے👇
0 views · 698 likes
· 189 reposts · 8 replies
Open on X →
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی امریکی دھمکی آئی تو بہت سے سوالوں کے جواب اس میں سے مسنگ تھے جن کا جواب آج شیریں مزاری نے دیا اور سارے سہولت کاروں کو ننگا کردیا۔۔الحمد اللہ مورخ لکھے گا کہ عمران خان کو امریکی حکم پر ہٹانے کے لیے سارے کا سارا سسٹم بک گیا تھا لیکن
1/13👇
0 views · 5.9K likes
· 2.3K reposts · 201 replies
Open on X →
Похожие аккаунты
Codatta ✓
@codatta_io
198.7K followers
· 2.3K posts
Moré’enne🇸🇳#FaraWadeNdiack👑
@MamyKa9
198.7K followers
· 227K posts
Rico Bo$co ✓
@Return_Of_RB
198.7K followers
· 69.3K posts
レインボー ジャンボたかお ✓
@kando_jjj
198.7K followers
· 16.8K posts
Internet Slop ✓
@GimmickSlop
198.7K followers
· 8.1K posts
pierre haski
@pierrehaski
198.7K followers
· 45.3K posts
Mili ✓
@ProjectMili
198.7K followers
· 4.2K posts
MilanNews.it
@MilanNewsit
198.7K followers
· 289.8K posts
