tweetindex
TR

Shahzeb Khanzada ✓

@shazbkhanzdaGEO · Islamabad · joined 27 Mar 2010

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

3 592 761Followers
281Following
19 513Posts total
3.3MViews on collected posts

Son gönderiler

2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے https://t.co/IGfXrzhNhj
12:52
65.6K views · 3.3K likes · 1.6K reposts · 109 replies Open on X →
ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سپریم کورٹ سےضمانت کےبعد رہائی کےبجائے اچانک رات کوعدالت کھول کرپرانے خفیہ مقدمےمیں دہشتگردی کی دفعات شامل کرکے گرفتاری۔ کیا یہ قانون اور انسانی حقوق کے ساتھ مذاق نہیں ہے ؟دیکھیےطلال چوہدری کا موقف https://t.co/QAOtgKQ6gs
8:43
217K views · 1K likes · 292 reposts · 62 replies Open on X →
حکومت کےپاس اسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ ہےتوہمارے پاس آئینِ ہے۔اتنے لوگ لائینگے روکنابس کی بات نہیں ہوگی۔اپنا اصل کارڈابھی ظاہرہی نہیں کیا۔شفیع جان نہیں چاہتےPTIکواسلام آبادآنےپرکان پکڑکرسمجھائیں۔27ستمبرپتہ چل جائیگاریاستی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔طلال چوہدری https://t.co/8jObGeBxpL
11:51
62.1K views · 602 likes · 47 reposts · 14 replies Open on X →
کوہاٹ میں دہشتگردی کا بڑا واقعہ:دہشتگردی کے سنگین معاملے پر مل کر بیٹھنے کے بجائے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیوں کررہے ہیں؟ دیکھیے وزیر اطلاعات کےپی شفیع جان اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا موقف https://t.co/hk8efStNO7
12:07
35.5K views · 238 likes · 24 reposts · 21 replies Open on X →
میررضا کےوالد کودھمکی آمیزکال آنےکاانکشاف،کمیشن کوآگاہ کردیا۔MLOڈاکٹراُسامہ پرکمیشن برہم۔میررضاکی ڈیزرٹ شاپ کےمنیجرکاپولیس تفتیش میں خودکوگالیاں دینے،احتجاج اورفیملی سےملنےسےمنع کرنےکابیان۔ https://t.co/N3DC1i5q4y
15:16
28.7K views · 230 likes · 63 reposts · 4 replies Open on X →
یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ یمنی فورسز میں لڑائی جاری، لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور۔ سعودی عرب کےریڈ سی پر واقع Yanbuپورٹ سے آئل لوڈنگ رک گئی ۔سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان مصری صدر السیسی سے ملنے قاہرہ پہنچ گئے ۔ https://t.co/6nMhOtB2Pb
2:26
63.5K views · 951 likes · 126 reposts · 11 replies Open on X →
ڈاکٹرسمعیہ سیدکامیررضاعلی کیس میں دھمکیاں ملنےکاانکشاف،کمیشن کوتفصیلات بتادیں۔میڈیکل رپورٹس اورتصاویرکےذریعےخودکشی کےبیانیےکےخلاف بھی حقائق رکھ دیے۔میررضاپرتیزاب پھینکنےاوربے ہوشی کی ڈرگ دینےکےشواہدبھی پیش۔یہ بھی بتایاکہ کرائم سین میں کتناخون ملناچاہیےتھے https://t.co/B8gl84tm09
13:42
25.2K views · 425 likes · 182 reposts · 10 replies Open on X →
تین بڑی اے آئی کمپنیوں کے سربراہ اپنی رفتار سست کرنے کو تیار مگر ٹرمپ نے مخالفت کر دی۔چین سے مقابلہ کرنے کا کہہ دیا https://t.co/WBEr73muB4
7:04
46.1K views · 612 likes · 95 reposts · 4 replies Open on X →
باب المندب حوثیوں کےکنٹرول میں،ریڈ سی میں بھی بین الاقوامی شپنگ خطرات کا شکار۔سعودی عرب کی اہم آئل پائپ لائن ڈرون حملےکےبعدبند،تیل110ڈالرزتک پہنچ گیا۔خلیجی ممالک میں سیکیورٹی امبریلاکےنام پرفوجی اڈےقائم کرنیوالےامریکاکاسعودی عرب کی مددسےہی انکار https://t.co/VzWOq90AUY
16:45
24.5K views · 409 likes · 41 reposts · 7 replies Open on X →
اے آئی کو بائیولوجیکل ویپن ،ریاستی نگرانی اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اینتھروپک کی رپورٹ پر عالمی میڈیا کی چونکا دینے والی رپورٹس ۔ https://t.co/lpNgWbvhL3
11:18
24.8K views · 200 likes · 32 reposts · 2 replies Open on X →
بیرسٹر گوہر کی محسن نقوی سے رواں ماہ 3،4 ملاقاتیں ہو چکی ۔ہوسکتا ہے عمران خان پمز کے بجائے کسی اور اسپتال منتقل کردیا جائے ۔بشریٰ بی بی کو بھی اس مہینے میں اچھا بڑا ریلیف مل سکتا ہے اگر 27 ستمبر کو احتجاج نہیں ہوتا ۔منیب فاروق کی خبر https://t.co/59wUDrqDRa
11:33
56.2K views · 540 likes · 50 reposts · 24 replies Open on X →
پی ٹی آئی کےاحتجاج پراسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت۔چیف جسٹس سرفرازڈوگراورایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کےدرمیان اہم مکالمہ۔چیف سیکرٹری اورآئی جی خیبرپختونخواسے27ستمبرکےلانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہ کرنےکابیانِ حلفی طلب۔تفصیلات دیکھیے https://t.co/50fVoddsRw
10:18
18.1K views · 151 likes · 23 reposts · 3 replies Open on X →
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی شدت اختیار کرگئی:ایران کےحمایت یافتہ حوثی باغیوں نےیمن میں ریڈ سی کی ساحلی پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ۔حوثیوں کی پیش قدمی پر سعودی عرب میں تشویش،امریکاسےحوثیوں پرحملوں کامطالبہ مگرٹرمپ کاانکار۔تفصیلات دیکھیے https://t.co/zQuhHMjI7I
9:55
32.5K views · 437 likes · 61 reposts · 4 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO میرے خیال میں نیشنل زبان میں ہی کتابیں لکھیں اسی زبان میں ہی کتابیں لکھیں ۔ اس کتاب میں بچہ پڑھنا اور لکھنا بھی سیکھ سکتے ہیں ۔ ییں آسان ہے 54 views · 2 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
انگلینڈکےخلاف تیسرےٹیسٹ میں پاکستان کچھ کرپائےگایاپچھلےمیچزکی تاریخ دہرائےگا؟ دیکھیےسابق کپتان راشدلطیف، کرکٹراحمدشہزاد اورسینئرصحافی یحییٰ حسینی کا تجزیہ https://t.co/o4heoIpHd2
16:13
3.9K views · 5 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
حکومت چاہے تو آئی ایم ایف کو ناراض کیے بغیر پیٹرولیم لیوی میں کچھ کمی کر سکتی ہے اوراسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی سطح پر لیوی لگا سکتی ہے۔۔مفتاح اسماعیل https://t.co/6lG0uiezAq
6:51
7.7K views · 48 likes · 2 reposts · 1 replies Open on X →
آبنائےہرمز میں دوبارہ کشیدگی،ایران اورامریکا کےآئل ٹینکرز پرحملے، تیل کی قیمتیں 100 ڈالرزسے اوپر۔مذاکرات کامعاملہ آگے کیوں نہیں بڑھ پارہاہے؟کیا سفارتکاری مکمل طورپر ختم ہوگئی ہےیاپھراب بھی معاہدے کی کوئی اُمید باقی ہے؟دیکھیےصحافی کامران یوسف کا تجزیہ https://t.co/2rBOeUgLsi
5:15
8.5K views · 68 likes · 8 reposts · 0 replies Open on X →
پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے ساتھ حکومت کی پیٹرولیم لیوی بھی تنقید کی زد میں ہے۔ایک لیٹر پیٹرول پر حکومت 106 روپے 15 پیسے لیوی اور ڈیوٹی کی مد میں وصول کر رہی ہے۔تفصیلات دیکھیے https://t.co/TNRcmmUqJp
2:59
7.7K views · 170 likes · 50 reposts · 6 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO جو بچہ پڑھ جاتا ہے ۔ کیا وہ اینٹ لگانا ،گاڑی چلانا ۔ ایک پھل دار پودا کامیابی سے اگانا ۔ ٹوٹی ہوئی ٹیبل ٹھیک ، سوئچ بورڈ ٹھیک کرنا ڈٹرجنٹ بنانا بیٹری کا تیزاب تبدیل کرنا گھر کا بجٹ بنانا ۔ ایک چھوٹے کاروبار کی لاگت نکالنا سیکھ لیتا ہے ؟ 176 views · 1 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO Mazammat ki jagah ab zyada mazammat ki jaegi. Badle me 1 billion ka rollover demand karenge. Bhikhari saale. 38 views · 1 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO Why Asim Munir Khota did not react till now. 83 views · 1 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO بھیجو نا فوج لڑنے کیلئے، ،نہیں تو پیسے تیار رکھو واپس کرنے کے لیے۔۔🤣🤣🤣خود کے ملک میں دہشتگرد کنٹرول نہیں ہو رپے،چلے دنیا کو بچانے،،بھکاری۔۔🤮🤮🤮🤮🤮🤮 313 views · 3 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO 2.5 کروڑ اسکولوں سے باہر بچے: پاکستان کا سب سے بڑا بحران سر! تعلیمی ایمرجنسی اور معصوم بچوں کے سسکتے مستقبل پر میرا کالم روزنامہ "قومی فیصلہ" میں شائع ہوا ہے۔ آپ کی ایک ری ٹویٹ اس آواز کو آگے بڑھا سکتی ہے۔ 📝 کالم یہاں پڑھیں: 118 views · 1 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا، ہم معاہدے کے تحت مدد کرنے کے پابند ہیں، خواجہ آصف https://t.co/MS5ukl2fbf
10:04
42.9K views · 1K likes · 138 reposts · 56 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO دُکھ کی بات یہ ہے کہ موصوف کو اس پوری صورتحال پر شرم بھی نہیں آ رہی۔ 😏 اور دوسری طرف تماشا یہ ہے کہ ہر ناکامی کے بعد چیئرمین بورڈ کو نشانہ بنایا جاتا تھا، طعنے دیے جاتے تھے، استعفے مانگے جاتے تھے، مگر آج کسی میں اتنی جرأت نہیں کہ محسن نقوی کا نام تک لے سکے۔ لگت 464 views · 6 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO جب تک کنوے سے عاقب جاوید نامی 🐕 کو نہیں نکال لیا جاتا کرکٹ کے کنوے کا پانی گندہ ہی رہے گا 810 views · 26 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO اندازہ کرو عظیم فوج کا اوپنگ بیٹسمین محسن نقوی نے کرکٹ کا کیسا حال کر دیا ھے کوئی شرمندگی نھیں یہ ملک میں چالیس صوبے بنا کر اپنے محسن نقوی لگوا کر میاں عامر محمود صوبے کے سربراہ بنانا چاھتے ھیں ملک تباہ کرنا چاھتے ھیں 764 views · 8 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
ساری دنیا میں جگ ہنسائی مگر ذمے داری صرف کھلاڑیوں،کپتان اورکوچ کی؟بورڈ کی کوئی ذمہ داری نہیں ؟دیکھیے عاقب جاوید کا انٹرویو https://t.co/36vNGeZara 208.2K views · 667 likes · 106 reposts · 134 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO We know a man and that man is the one speaking in this video who ripped a woman's menstrual cycle apart in his program on national TV, what a shameless man 75K views · 238 likes · 46 reposts · 6 replies Open on X →
@shazbkhanzdaGEO This you? https://t.co/kqNMmzNuYj
0:59
7.1K views · 717 likes · 68 reposts · 9 replies Open on X →

Aynı büyüklükteki hesaplara karşı

Son 90 güne ait 33 gönderi, 1M–10M takipçi aralığıyla yan yana. benzerlerinden daha az kişiye ulaşıyor, ama onları çok daha güçlü bağlıyor.

Medyan görüntülenme18 129bu hesap14 6481M–10M için medyan
Erişim, %0.50%bu hesap0.74%1M–10M için medyan
Etkileşim, %1.09%bu hesap0.70%1M–10M için medyan
ÖlçütBu hesap1M–10M için medyanOran
Gönderi başına medyan görüntülenme18 12914 6481.24×
Erişim (görüntülenme ÷ takipçi)0.50%0.74%0.68×
Etkileşim oranı1.09%0.70%1.57×

Bu aralıktaki diğer hesaplar →   Başka bir hesapla karşılaştır →   Bu kıyas değerleri nasıl kuruluyor →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

5410 Sep
32.5K11 Sep
18.1K
56.2K
24.8K
24.5K14 Sep
46.1K
25.2K
63.5K15 Sep
28.7K
35.5K18 Sep
62.1K
217K
65.6K

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

3.70%10 Sep
1.54%11 Sep
0.98%
1.09%
0.94%
1.87%14 Sep
1.54%
2.49%
1.71%15 Sep
1.04%
0.80%18 Sep
1.07%
0.66%
7.71%

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 1M–10M accounts is 0.70%.

What the audience does

Likes73.9%12 152 in total
Reposts18.3%3 016 in total
Replies3.0%489 in total
Quotes1.0%161 in total
Bookmarks3.8%620 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

Followers by day

21 Sep24 Sep

Daily snapshots since 21 Sep 2026; the dashed line is the starting count.

Benzer hesaplar