Ali Malik @AliHasnainMalik · 25 Mar 2023
میرے والدین بالخصوص میری والدہ جن کو سیاست سے کبھی کوئی دلچسپی نہیں رہی بلکہ وہ ٹی وی بھی نہیں دیکھتیں۔یہ اس وقت میرے ساتھ عمرہ پر آئے ہوئے ہیں اور ہم مدینہ پہنچے ہیں،ان کا پورا فوکس اس وقت عمران خان کے لاہور جلسے پر ہے۔“آپ” کو سمجھا چکے ہیں اب آپ جو بھی کر لیں نہیں روک پائیں گے! https://t.co/CbfyjqwgFP
608 347Views
18 280Likes
3 828Reposts
376Replies
82Quotes
36Bookmarks
Is that a lot?
40.7×vs this author's median14 955 views is typical
100Percentile for this authorof 6 recent posts
187×vs 10K–100K median3 259 views is typical
7.8× audienceReachviews ÷ followers
3.71%Engagement rateof viewers reacted