ترجمان⚔️ @desichawal · 25 Mar 2024
ہم قلم کے ماروں کو مِل گیا جنازہ تو ایک صف بھی کافی ہے ہم بُتوں کے دُشمن تھے جِن کے ہر تبرک کو چاٹتی رہی دُنیا تاک کر وہ سب ماتھے ہم نے عُمر بھر تُھوکا پاگلوں کے مرنے کی کون خبر دیتا ہے !! مِل گیا جنازہ تو !!! ایک صف بھی کافی ہے #عابی_مکھنوی
17 465Views
44Likes
11Reposts
2Replies
0Quotes
6Bookmarks
Is that a lot?
261×vs this author's median67 views is typical
100Percentile for this authorof 4 recent posts
5.16×vs 10K–100K median3 383 views is typical
131.17%Reachviews ÷ followers
0.33%Engagement rateof viewers reacted