Dr Halam Rajput @DrhalamR · 30 Mar 2024
اس وقت پاکستان میں حاضر سروس جتنے بھی جج صاحبان موجود ہیں اور ان میں سے جو جو اپنے دین اور ایمان پر قائم ہیں ،اپنے ادارے اور ملک سے مخلص اور وفادار ہیں اور جو چاہتے ہیں کہ عدلیہ اور ملک آزاد ہو ،ان سب تب تک عدالتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جب تک 6 ججز کے انصاف نہ ہو۔
124Views
3Likes
0Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.05×vs 10K–100K median2 751 views is typical
0.56%Reachviews ÷ followers
3.23%Engagement rateof viewers reacted