𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. @NMK61 · 05 May 2024
وہ عجب تھی شام وصال جو،،، کہیں راستے میں ہی کھو گئی،،، کوئی خواب تیرے خیال سے کسی رات ایسے اُلجھ گیا۔۔۔۔ کہ جو آنکھ تھی تری منتظر،،، کہیں جاگتے میں ہی سو گئی،،، مری جان دعوی عشق کا یو نہی امتحاں نہ لیا کرو " رہا جس سے میں تجھے روکتا وہی بھول مجھ سے بھی ہو گئی
18 336Views
169Likes
36Reposts
87Replies
2Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
6.67×vs 10K–100K median2 751 views is typical
35.61%Reachviews ÷ followers
1.60%Engagement rateof viewers reacted