Naushad khan @Naushadkhan5577 · 18 Mar 2025
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🍁 توبہ کا زندگی پر گہرا اثر پڑتا ہےکیونکہ یہ انسان کے روحانی اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو بہتر بناتی ہے توبہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے دنیا و آخرت میں کامیابی ہے۔ مشکلات آسان ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ ہر توبہ کرنے والے کو اپنی رحمت سے نوازتا ہے، https://t.co/AfsJxOgbUz
1 166Views
60Likes
31Reposts
47Replies
2Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.40×vs 10K–100K median2 896 views is typical
5.09%Reachviews ÷ followers
12.01%Engagement rateof viewers reacted