Samina Qasim. @qas58 · 20 May 2025
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے —علامہ اقبال نظم : شکوہ https://t.co/rpHi6BfIDS
2 870Views
28Likes
5Reposts
2Replies
0Quotes
2Bookmarks
Is that a lot?
0.99×vs 10K–100K median2 896 views is typical
8.29%Reachviews ÷ followers
1.22%Engagement rateof viewers reacted