Kamran Momand @KamranKMomand · 30 Aug 2025
ضلع مومند دویزو میں طالبان اور سی ٹی ڈی کے درمیان پچھلے تین گھنٹوں سے لڑائی جاری ہے ۔ سی ٹی ڈی والے میں زخمیوں کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔ ایف سی اور فوج ہیلی کاپٹر نہیں بیجھ رہے ۔ ہر جگہ عوام ہی مرتے ہیں۔
23 089Views
107Likes
34Reposts
4Replies
3Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
9.65×vs 10K–100K median2 392 views is typical
109.10%Reachviews ÷ followers
0.64%Engagement rateof viewers reacted