Abrar Sultan e Aalam @ishq7712 · 15 Nov 2025
عمران خان میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں مگر بشری بی بی کے حوالے سے مضمون کافی حد تک درست ہے، ہم تو 2024 سے قوم کو آگاہ کرتے آ رہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کے بارے میں تو قوم جان چکی ہے جبکہ بشری بی بی کے بارے میں بھی خوب جان لے گی!! https://t.co/UiT9i7Rcbx
1 618Views
3Likes
0Reposts
0Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.54×vs under 10K median3 020 views is typical
46.43%Reachviews ÷ followers
0.25%Engagement rateof viewers reacted