Usman Ghani @2usmn · 30 Dec 2025
3 نومبر ڈاکٹر نورین یا عظمی (دونوں میں سے ایک) کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جس کے 29 دن بعد 2 دسمبر ڈاکٹر عظمی کی ملاقات ہوئی آج پھر 27 دن گزر گئے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی قیدی کے بنیادی حقوق کا کھلے عام کھلواڑ ہو رہا ہے
46 044Views
5 805Likes
2 146Reposts
85Replies
16Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
16.7×vs 10K–100K median2 751 views is typical
4.4× audienceReachviews ÷ followers
17.49%Engagement rateof viewers reacted