khawaja ASÃD @bndy66 · 10 Jan 2026
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے۔ والدین سکھاتے ہیں، سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں، میڈیا سکھاتا ہے۔ ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے۔ #اردو_زبان
112Views
6Likes
4Reposts
3Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.04×vs 10K–100K median2 896 views is typical
0.74%Reachviews ÷ followers
11.61%Engagement rateof viewers reacted