tweetindex

Kismat Khan @KismatZimri · 08 May 2026

@KismatZimri 40 ارب ڈالر بہت بڑی رقم ہے اگر ایک ڈیم جس پر لاگت 4 ارب ڈالر ہو تو دس ڈیم بن سکتے تھے پشاور سے لے کراچی تک بلٹ ٹرین جو تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سی چلتی ہے 10 سے 15 ارب ڈالر میں وہ لگ سکتا تھا ہماری بدقسمتی ہے آج ایک ایک ارب ڈالر کے لئے دوسرے ملکوں سے قرض لینا پڑتا ہے ؟
204Views
6Likes
0Reposts
2Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.13×vs this author's median1 528 views is typical
0Percentile for this authorof 8 recent posts
0.07×vs 10K–100K median2 747 views is typical
0.38%Reachviews ÷ followers
3.92%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →