𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 @shahzaibnoshahi · 12 May 2026
نمبر 1 اور 4 اپنی dedicated لین میں ہیں جبکہ نمبر 3 بھی درست ہے کیونکہ جس جگہ پر وہ ہے وہاں اوور ٹیکنگ allowed ہے. نمبر 2 غلط ہے کیونکہ جس جگہ پر ہے وہاں اوور ٹیکنگ منع ہے. نمبر 1 اور 2 کے سائیڈ مررز سے پتہ چلتا ہے کہ وہ جا رہی ہیں اور نمبر 3 اور 4 آ رہی ہیں.
909Views
8Likes
1Reposts
3Replies
0Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
0.72×vs 10K–100K median1 266 views is typical
1.17%Reachviews ÷ followers
1.32%Engagement rateof viewers reacted