𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 @shahzaibnoshahi · 15 May 2026
یہ گاڑی میرے دادا نے 1967 میں ڈیزائن کی تھی اور اب آ کے سوزوکی نے اسے میرے دادا سے خرید کر آلٹو کی نیو شیپ میں متعارف کروایا ہے. البتہ تصویر میں نظر آنے والا بیل اسی بندے کا ہے جس کے ہزاروں پوتے پوتیاں آجکل سوشل میڈیا پر بتا رہے ہیں کہ 1987 میں انکے دادا نے اسے 1200 میں خریدا تھا https://t.co/BH69vT2Sec
3 282Views
112Likes
18Reposts
18Replies
0Quotes
2Bookmarks
Is that a lot?
2.59×vs 10K–100K median1 266 views is typical
4.23%Reachviews ÷ followers
4.51%Engagement rateof viewers reacted