tweetindex

زیــــــــــZ𝗮𝗶𝗻𝗮𝗯ـــــــــنب @Zainab___786 · 28 May 2026

عید الاضحی یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ سے بڑھ کر کسی چیز سے محبت نہیں ہونی چاہیے نہ کسی انسان سے نہ اپنی خواہشات سےاور نہ ہی اس دنیا سے کیونکہ قربانی کی داستان صرف حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی نہیں بلکہ یہ ہمارے ایمان کا امتحان بھی ہے ہم اللہ کی رضا کے لیے کیا چھوڑنے کو تیار ہیں https://t.co/tmzwjNVzdM
1 070Views
18Likes
4Reposts
5Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.37×vs 10K–100K median2 896 views is typical
1.61%Reachviews ÷ followers
2.52%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →