Safdar Leghari @leghari_safdar · 05 Jun 2026
گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے ن لیگ کا کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔ 2015ء سے 2020ء کے دور میں یہاں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے، ہاسپٹلز بنے، سڑکیں بنیں اور کئی اہم پروجیکٹس آئے۔ عوام کو درپیش مسائل کا حل صرف ن لیگ کے پاس ہے اسی لیے عوام جوق درجوق ن لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ #GBSherKa https://t.co/cFfEsMvD6c
2 460Views
40Likes
21Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.20×vs 10K–100K median2 043 views is typical
13.07%Reachviews ÷ followers
2.52%Engagement rateof viewers reacted