tweetindex

Safdar Leghari @leghari_safdar · 05 Jun 2026

الیکشن کے بعد گلگت کو بھی لاہور کی طرح ترقی یافتہ، جدید اور خوشحال دیکھنے کے خواہشمند شہریوں کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے پاس تعمیر و ترقی کا حقیقی ویژن ہے۔ اورنج لائن، میٹرو اور بڑے پروجیکٹس ن لیگ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، اسی لیے عوام کا ووٹ صرف ن لیگ کے لیے ہے۔ #GBSherKa https://t.co/I6tbGXhyzN
4 358Views
59Likes
34Reposts
2Replies
0Quotes
1Bookmarks

Is that a lot?

2.24×vs 10K–100K median1 948 views is typical
23.16%Reachviews ÷ followers
2.18%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →