ZUBAIR Muhammad @zubm9231 · 29 Jul 2026
کب چین سے لی سانس مجھے یاد نہیں ہے آزاد بھی اس ملک میں آزاد نہیں ہے کوئی بھی پرندہ نہیں اڑتے ہوئے دیکھا کہنے کو یہاں ایک بھی صیاد نہیں ہے چلنے دو ذرا اور اذیت کی یہ آندھی دل کا یہ چمن ٹھیک سے برباد نہیں ہے
170Views
7Likes
2Reposts
3Replies
0Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
0.53×vs this author's median322 views is typical
25Percentile for this authorof 4 recent posts
0.06×vs 10K–100K median2 896 views is typical
0.75%Reachviews ÷ followers
7.06%Engagement rateof viewers reacted