Razi Tahir @RaziTahirPak · 30 Jul 2026
پاکستان سمیت 14 ممالک نے آبی گذرگاہوں باب المندب اور آبنائے ہرمز کیلئے دفاعی اتحاد قائم کرلیا جس میں سعودی عرب کو سربراہ مقرر کیا گیا، مگر آبی گذرگاہیں جن کے زیر کنٹرول یا زیر ملکیت ہیں انہیں مدعو ہی نہیں کیا گیا۔ گویا ایسی مشق کی گئی جس کا کچھ حاصل نہیں ہے۔
1 549Views
91Likes
13Reposts
6Replies
0Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
0.65×vs this author's median2 366 views is typical
17Percentile for this authorof 6 recent posts
0.53×vs 10K–100K median2 896 views is typical
4.20%Reachviews ÷ followers
7.10%Engagement rateof viewers reacted