Hussnain Fahad @Hussnain_Tweets · 31 Jul 2026
مشرف سے پرویز الٰہی اور پھر عمران خان تک سیاسی وابستگیاں بدلنے کی داستان سب کے سامنے ہے۔ اگر اصول ہر دور میں بدل جائیں تو سوال اٹھنا فطری ہے۔ عوام اب نعروں سے نہیں، کردار اور مستقل مزاجی سے فیصلہ کرتے ہیں۔ اگر واقعی مؤقف اتنا مضبوط ہے تو استعفیٰ دیں۔ #علیم_خان_استعفیٰ_دو https://t.co/v10lkNeBlM
360Views
2Likes
2Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.05×vs this author's median342 views is typical
60Percentile for this authorof 5 recent posts
0.12×vs 10K–100K median2 896 views is typical
2.12%Reachviews ÷ followers
1.11%Engagement rateof viewers reacted