Rana Shabbir @ShaRana327 · 05 Aug 2026
یہ دو پولیس والے اکثر اورنگ زیب مارکیٹ کے پاس جو گول چورنگی ہے وہاں کھڑے ہوتے ہیں اور آتے جاتے غریب موٹرسائیکل والوں کو روک لیتے ہیں اور ان سے چائے پانی مانگتے ہیں اور مختلف حیلے بہانوں سے ان کو ڈراتے ہیں ۔ شہری نے ان کی ویڈیو بنالی اور حکام سے اپیل کی ہے کہ نوٹس لیا جائے ۔ https://t.co/qCZWi5htRR
9 432Views
624Likes
369Reposts
5Replies
6Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
50.4×vs this author's median187 views is typical
86Percentile for this authorof 7 recent posts
3.26×vs 10K–100K median2 896 views is typical
70.44%Reachviews ÷ followers
10.64%Engagement rateof viewers reacted