tweetindex

Rana Shabbir @ShaRana327 · 11 Aug 2026

مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے پندرہ کلو آٹے کا توڑا 2171 کا فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ سٹور آپ کے گھر کے پاس یہ کام کر رہا ہے کیا واقعی پنجاب میں آٹے کے توڑے کی یہ قیمت چل رہی ہے اگر سہی تو غریب پہ ظلم ہے اور اگر نہیں تو ان ظالموں کو سزا دیں ۔۔۔۔ https://t.co/XJvta1obJV
1 332Views
60Likes
20Reposts
0Replies
2Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

7.12×vs this author's median187 views is typical
71Percentile for this authorof 7 recent posts
0.48×vs 10K–100K median2 751 views is typical
9.95%Reachviews ÷ followers
6.16%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →