Muzamil Abbas Bhatti @MuzamilAbbasMA · 12 Aug 2026
ستھرا پنجاب دن رات پنجاب میں صفائی ستھرائی میں مصروف ہے کمی کوتاہی ہوتی ہے جسکی نشاندہی پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے لیکن قبضہ گروپ علیم خان اپنے چینل کے ذریعے منظم مہم چلا رہا ہے تاکہ کسی طرح پنجاب حکومت پارک ویو سوسائٹی کے قبضے پر آنکھیں بند کر لے۔۔ لیکن ایسا نہیں ہوگا انشاءاللہ
146Views
7Likes
6Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.45×vs this author's median322 views is typical
17Percentile for this authorof 6 recent posts
0.05×vs 10K–100K median3 137 views is typical
0.86%Reachviews ÷ followers
8.90%Engagement rateof viewers reacted