Abid Dhariwal @a__bd26 · 13 Aug 2026
آج کے دور میں یہی حکم لڑاکا طیاروں، میزائلوں، اور جدید ٹیکنالوجی کی صورت میں پورا ہوتا ہے 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والا "معاہدۂ مکہ" اِسی الٰہی حکم کی عملی تفسیر معلوم ہوتا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مل کر جو دفاعی طاقت اکٹھی کی ہے، وہ واقعی حیران کن ہے🇵🇰💯💪
53Views
3Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.34×vs this author's median157 views is typical
30Percentile for this authorof 10 recent posts
0.02×vs 10K–100K median2 151 views is typical
0.15%Reachviews ÷ followers
5.66%Engagement rateof viewers reacted