مہر عمران(نظریاتی فائٹر) @_Mehar_imran · 14 Aug 2026
پوراپنجاب آج ایک ہی سیفٹی سسٹم کےتحت مانیٹر ہورہاہے۔Ai.ہیٹ میپس اور اسمارٹ سرویلنس سے جرائم کی روک تھام اورٹریکنگ مزید مؤثر ہوئی ہے۔ کبھی 70 سےزائد نوگو ایریازتھے،آج کچےسمیت کوئی علاقہ نوگوایریانہیں کچے میں اب ہتھیاروں کےبجائے نوجوان کرکٹ کھیل رہےہیں۔ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف https://t.co/xVj7iGD80c
209Views
6Likes
2Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.44×vs this author's median145 views is typical
67Percentile for this authorof 6 recent posts
0.06×vs 10K–100K median3 644 views is typical
0.95%Reachviews ÷ followers
4.31%Engagement rateof viewers reacted