Fayyaz Raja @mfayyazraja · 14 Aug 2026
@mfayyazraja پنجرے میں بند برائلر، جو اپنی کٹنے کی باری کے منتظر ہیں۔ کھونٹے سے بندھے بکرے، جو قصائی کی چھری کے منتظر ہیں۔ اور ٹب میں تیرتی مچھلیاں جو تلنے کیلئے چھوڑی گئی ہیں، سب مل کر اپنی آزادی کا دن منا رہی ہیں کیونکہ وہ ابھی تک آزادی سے سانس لے رہے ہیں 🔥🥰
76Views
1Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.02×vs this author's median3 148 views is typical
9Percentile for this authorof 11 recent posts
0.02×vs 100K–1M median4 294 views is typical
0.04%Reachviews ÷ followers
1.32%Engagement rateof viewers reacted