Angel Sky @AngelfromSky3 · 19 Aug 2026
@ZafarItaly پاکستان کے اصل محبِ وطن بنگال کے عوام تھے۔ شیخ مجیب کے متعلق یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ وہ سائیکل پر بیٹھ کر قیامِ پاکستان کے لیے جدو جہد کرتے تھے۔ یہ جنریلوں کی حماقتیں/بلنڈرز تھے کہ پاکستان ٹوٹ گیا اور ابھی بھی انہی کے باعث عدم استحکام کا باعث بنا ہوا ہے۔
22Views
0Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.01×vs under 10K median3 020 views is typical
0.80%Reachviews ÷ followers
0.00%Engagement rateof viewers reacted