Ahmed Nadeem @Ahmed__Nadeem · 21 Aug 2026
کہا یہ جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرکے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ہےـ پہلی بات ہے کہ توہین عدالت حکومت نے پہلے کی ہے جس نے عدالتی حکم کا مذاق بنایا ہےـ اب بھی ڈاکٹر عظمیٰ نے بھائی کے صورتحال سچے دل سے بتائی ہے، اس میں سیاست کہاں ہے؟ #StopTortureOnNationalHero
120Views
3Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.04×vs this author's median116 views is typical
50Percentile for this authorof 4 recent posts
0.10×vs 10K–100K median1 195 views is typical
0.79%Reachviews ÷ followers
3.33%Engagement rateof viewers reacted