sarwar bari @BariSarwra · 22 Aug 2026
چھوٹے صوبے بنانے کیلیے سب کی بڑی دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ اس سے گورننس بہتر ہو جاے گی۔ کیا کشمیر، جی بی اور بلوچستان کی گورننس پنجاب سے بہتر ہے؟ ہر گز نہیں۔ خرابی کی سب سے بڑی وجہ صرف اور صرف کرپٹ سول اور عسکری اشرافیہ ہے بس اسکا بندوبست کر لیں تو بہتری کا سفر شروع ہو سکتا ہے۔
10 133Views
1 706Likes
540Reposts
33Replies
4Quotes
10Bookmarks
Is that a lot?
1.27×vs this author's median7 963 views is typical
60Percentile for this authorof 5 recent posts
3.50×vs 10K–100K median2 896 views is typical
59.03%Reachviews ÷ followers
22.53%Engagement rateof viewers reacted